العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، قَالَ لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ فِي دَارِهِ اجْتَمَعَ النَّاسُ حَوْلَ دَارِهِ - قَالَ - فَأَشْرَفَ عَلَيْهِمْ . وَسَاقَ الْحَدِيثَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat 'Abdur-Rahman Al-Sulami (may Allah be well pleased with him) said: "When Hadrat 'Uthman was besieged in his house, the people gathered around his house and he looked out over them" and he quoted the same Hadith
الترجمة الأردية
ابوعبدالرحمٰن سلمی کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ان کے گھر میں محاصرہ کر دیا گیا اور لوگ ان کے گھر کے چاروں طرف اکٹھا ہو گئے تو انہوں نے اوپر سے جھانک کر انہیں دیکھا، اور عبدالرحمٰن نے ( اوپر گزری ہوئی ) پوری حدیث بیان کی۔
