العربية (الأصل)
أخبرنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَميم الحنظلي ببغداد، حدثنا عبد الملك بن محمد بن عبد الله الرَّقَاشي، حدثنا أبو عاصم، حدثنا سفيان. وأخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا أحمد بن سيَّار، حدثنا محمد بن كثير؛ قالا: حدثنا سفيان عن منصور، عن رِبْعي بن حِرَاش، عن علي بن أبي طالب، عن النبي ﷺ قال:"لا يؤمنُ العبدُ حتى يؤمنَ بأربعٍ: حتى يشهدَ أن لا إله إلَّا الله، وأني رسولُ الله بَعَثَني بالحقِّ، ويؤمنَ بالبَعْث بعد الموت، ويؤمنَ بالقَدَر"(3).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وقد قصَّر بروايته بعضُ أصحاب الثَّوْري، وهو عندنا مما لا يُعبَأُ:
الترجمة الإنجليزية
'Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No servant truly believes until he believes in four things: he bears witness that there is no god but Allah and that I am the Messenger of Allah sent with the truth, he believes in the resurrection after death, and he believes in divine decree." Al-Hakim graded it sahih according to the criteria of both al-Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک چار چیزوں پر ایمان نہ لائے: اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں جسے اس نے حق کے ساتھ بھیجا ہے، موت کے بعد دوبارہ جی اٹھنے پر یقین رکھے، اور تقدیر پر ایمان لائے۔“یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، امام ثوری کے بعض شاگردوں نے اسے روایت کرنے میں کمی کی ہے لیکن ہمارے نزدیک اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 90]
