العربية (الأصل)
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، حدثنا عُبيد بن عبد الواحد، حدثنا محمد بن أبي السَّرِيّ، حدثنا الوليد بن مسلم، عن ثَوْر بن يزيد عن خالد بن مَعْدان، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال:"الإسلام أن تَعبُدَ اللهَ لا تُشْرِكُ به شيئًا، وتقيمَ الصلاةَ، وتُؤتيَ الزكاةَ، وتصومَ رمضان، وتحجَّ البيتَ، والأمرُ بالمعروف والنهيُ عن المنكر، وتسليمُك على أهلِك، فمن انتَقَصَ شيئًا منهنَّ فهو سهمٌ من الإسلام يَدَعُه، ومَن تركهنَّ كلَّهنَّ فقد وَلَّى الإسلامَ ظهرَه". هذا الحديث مثلُ الأول في الاستقامة.[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 53 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Islam is that you worship Allah without associating anything with Him, establish the prayer, pay the zakah, fast Ramadan, perform the Hajj to the House, enjoin good, forbid evil, and greet your family with peace. Whoever falls short in any of these has left behind a share of Islam. And whoever abandons them all has turned his back on Islam."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو، بیت اللہ کا حج کرو، نیکی کا حکم دو، برائی سے روکو، اور اپنے گھر والوں کو سلام کرو، پس جس نے ان میں سے کسی چیز میں کمی کی تو اس نے اسلام کا وہ حصہ چھوڑ دیا (جو اس کے ذمے تھا)، اور جس نے ان سب کو چھوڑ دیا اس نے اسلام کی طرف اپنی پیٹھ پھیر لی۔“یہ حدیث ثقاہت و درستگی میں پہلی حدیث کی طرح ہی ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 53]
