الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If one of you, when intending intercourse, says: 'Bismillah... ma razaqtana,' then if Allah has decreed a child for them, Satan will not harm it." Its meaning is: I begin in the name of Allah the Exalted; O Allah! Keep us away from Satan and keep Satan away from the offspring You grant us. [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 828]
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اگر کوئی تم میں سے ارادہ جماع کے وقت”بسم اﷲ .... ما رزقتنا“کہہ لے تو اگر اللہ نے ان کی تقدیر میں لڑکا رکھا ہے تو اس کو شیطان ضرر نہ پہنچائے گا اور اس کے معنی یہ ہیں کہ میں شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے یا اللہ! بچا ہم کو شیطان سے اور دور رکھ شیطان کو اس اولاد سے جو تو ہمیں عنایت فرمائے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 828]
