الترجمة الإنجليزية
Narrated Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said to him, or to someone else, "Did you fast anything in the beginning of Shaban?" He said, "No." So he (peace be upon him) said, "When you break your fast (i.e., when you finish the month of Ramadan), then fast two days."
الترجمة الأردية
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے یا کسی دوسرے سے فرمایا کہ کیا تم نے شعبان کے شروع میں کچھ روزے رکھے؟ انہوں نے کہا کہ نہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ جب تم افطار کر لو تو دو دن روزہ رکھو۔ (یعنی جب رمضان کے مہینے سے فارغ ہو جاؤ تو دو روزے رکھنا)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 617]
