الترجمة الإنجليزية
Narrated the Mother of the Believers 'A'ishah al-Siddiqah (may Allah be pleased with her): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever dies while owing fasts, let his heir fast on his behalf."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزے (کی قضاء) ہو تو اس کا وارث اس کی طرف سے روزے رکھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 605]
