الترجمة الإنجليزية
Narrated Hamzah ibn 'Amr al-Aslami (may Allah be pleased with him): I said: O Messenger of Allah, I find in myself the strength to fast while travelling; so if I fast (while travelling), is there any sin? He (peace be upon him) said: "It is a dispensation from Allah. So whoever takes it has done well, and whoever wishes to fast, there is no sin upon him."
الترجمة الأردية
سیدنا حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہمیں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں اپنے آپ میں سفر کی حالت میں روزہ رکھنے کی قوت پاتا ہوں، تو اگر میں (سفر میں) روزہ رکھوں تو کیا کچھ گناہ ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ یہ اللہ کی طرف سے رخصت ہے۔ پس جس نے اس کو لیا، اس نے اچھا کیا اور جس نے روزہ رکھنا چاہا تو اس پر گناہ نہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 602]
