الترجمة الإنجليزية
Narrated Awf bin Malik (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) prayed over a funeral, and I memorized these words from his supplication: "O Allah! Forgive him, have mercy on him, keep him in well-being, pardon him, be gracious to him with Your favor, make his abode (grave) spacious, wash him with water, snow and hail, cleanse him of sins as a white cloth is cleansed of dirt, give him a home better than his home, people better than his people, a wife better than his wife, admit him into Paradise, and protect him from the punishment of the grave," until I wished that this deceased were myself. [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 477]
الترجمة الأردية
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک جنازہ پر نماز پڑھی اور میں نے آپ کی دعا میں سے یہ الفاظ یاد رکھے”اے اللہ! اس کو بخش دے، اس پر رحم کر، اس کو عافیت میں رکھ، اس کو معاف کر، اپنی عنایت سے مہربانی کر، اس کا گھر (قبر) کشادہ کر دے، اس کو پانی، برف اور اولوں سے دھو دے، اس کو گناہوں سے صاف کر دے جیسے سفید کپڑا میل سے صاف ہو جاتا ہے، اس کو گھر کے بدلے اس سے بہتر گھر دے، اس کے لوگوں سے بہتر لوگ دے، اس کی بیوی سے بہتر بیوی دے، جنت میں لے جا اور عذاب قبر سے بچا“یہاں تک کہ میں نے آرزو کی کہ یہ مرنے والا میں ہوتا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 477]
