الترجمة الإنجليزية
Narrated Sa'd bin Abi Waqqas, the conqueror of Persia (may Allah be pleased with him), from the Prophet (peace be upon him): The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever, on hearing the adhan of the mu'adhdhin, says: 'I bear witness that there is no god but Allah, alone with no partner, and that Muhammad (peace be upon him) is His servant and messenger; I am pleased and content with Allah as Lord, with Muhammad (peace be upon him) as Messenger, and I have accepted the religion of Islam,' the sins of such a person are forgiven."
الترجمة الأردية
فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے مؤذن کی اذان سن کر یہ کہا کہ میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی دوسرا معبود نہیں ہے، اللہ تعالیٰ یکتا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں اور محمدصلی اللہ علیہ وسلماللہ کے بندے اور رسول ہیں، میں اللہ کی ربوبیت اور محمدصلی اللہ علیہ وسلمکی رسالت سے مسرور اور خوش ہوں اور میں نے مذہب اسلام کو قبول کر لیا ہے تو ایسے شخص کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 200]
