روىAnas
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): Bilal (may Allah be pleased with him) was ordered to say the words of the adhan twice each and the words of the iqamah once each. And Yahya, from Ibn Ulayyah, added: I asked Ayyub about this, and he said that in the iqamah only the words "qad qamat al-salah" are said twice.
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہسیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے الفاظ دو دو مرتبہ اور اقامت کے الفاظ ایک ایک مرتبہ کہنے کا حکم کیا گیا۔ اور یحییٰ نے ابن علیّہ سے یہ اضافہ کیا ہے کہ میں نے اسے سیدنا ایوب سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اقامت میں صرف قد قامت الصلٰوۃ کے الفاظ دو مرتبہ کہے جائیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 192]
