الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) saying: "There is an hour in the night such that if any Muslim asks Allah for the good of this world and the Hereafter at that time, Allah grants it to him. And this (hour) occurs every night."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ رات میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس وقت جو بھی مسلمان اللہ تعالیٰ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگے، اللہ تعالیٰ اس کو وہ عطا کر دیتا ہے۔ اور یہ (گھڑی) ہر رات میں ہوتی ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1879]
