الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said that the Prophet (peace be upon him) said: "None of you should say, 'O Allah! Forgive me if You wish,' and 'O Allah! Have mercy on me if You wish.' Rather, he should be firm in his supplication, for Allah does whatever He wills; there is none who can compel Him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کوئی تم میں سے یوں نہ کہے کہ اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے۔ اور اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم کر۔ بلکہ اسے چاہئے کہ دعا میں اصرار کرے، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے، کوئی اس کو مجبور کرنے والا نہیں ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1878]
