روىAbu Hurayrah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Indeed Allah, the Mighty and Majestic, will say on the Day of Resurrection, 'Where are those who loved one another for the sake of My majesty and obedience to Me? Today I will shade them in My shade, and today there is no shade except My shade.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: بیشک اللہ عزوجل قیامت کے دن فرمائے گا کہ کہاں ہیں وہ لوگ جو میری بزرگی اور اطاعت کے لئے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے؟ آج کے دن میں ان کو اپنے سایہ میں رکھوں گا اور آج کے دن میرے سایہ کے سوا کوئی سایہ نہیں ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1768]
