الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) from the Messenger of Allah (peace be upon him): The Prophet (peace be upon him) said, "The one who strives and works for the widows or for the poor is like one who strives (in jihad) in the way of Allah." And I think he also said, "and like one who stands in prayer without tiring, and like the one who fasts and does not break his fasting."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص بیواؤں کے لئے کمائے اور محنت کرے یا مسکین کے لئے، اس کے لئے ایسا درجہ ہے جیسے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ بھی فرمایا کہ جیسے اس کا (درجہ ہے) جو نماز کے لئے کھڑا رہے اور نہ تھکے اور جیسے اس روزہ دار کا جو روزہ ناغہ نہ کرے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1767]
