الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) says: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) saying, "Whoever sees me in a dream will soon see me in wakefulness too," or he said, "Whoever sees me in a dream has seen me in wakefulness. Satan cannot take my form." Abu Salamah said that Abu Qatadah said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Whoever sees me has seen the truth."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا،آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جو شخص مجھے خواب میں دیکھے، وہ عنقریب مجھے جاگتے میں بھی دیکھے گا یا فرمایا کہ جو خواب میں مجھے دیکھے، اس نے مجھے بیداری میں دیکھا۔ شیطان میری صورت نہیں بن سکتا۔ ابوسلمہ نے کہا کہ ابوقتادہ نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے مجھے دیکھا، اس نے سچ دیکھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1515]
