الترجمة الإنجليزية
Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade wearing qassi (a type of silk), garments dyed with safflower, gold rings, and reciting the Quran while bowing in prayer.
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے قسی (ایک قسم کا ریشمی کپڑا ہے) اور کسم میں رنگا ہوا کپڑا پہننے سے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1344]
