الترجمة الإنجليزية
Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) narrated that Ukaydir, the ruler of Dumah, sent a silk garment as a gift to the Messenger of Allah (peace be upon him). The Prophet gave it to Ali and said: "Tear it up and make head coverings for the three Fatimahs" — meaning Fatimah his daughter, Fatimah bint Asad (Ali's mother), and Fatimah bint Hamzah.
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین خلیفہ راشد سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہاکیدر دومہ کے بادشاہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک ریشمی کپڑے کا تحفہ بھیجا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وہ مجھے دے دیا اور فرمایا کہ اس کو پھاڑ کر تینوں فاطمہ کے دوپٹے (ایک سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا اور دوسری سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ بنت اسد کا اور تیسری فاطمہ بنت حمزہ رضی اللہ عنہا کا) بنا لو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1343]
