الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) said: "When the Messenger of Allah (peace be upon him) conquered Khaybar, we caught donkeys coming out of the village and cooked their meat. Then the Prophet's announcer called out: 'Allah and His Messenger forbid you from eating the meat of donkeys, for it is impure and an act of Satan.' The cooking pots were overturned while the meat was still boiling."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہجب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے خیبر فتح کیا تو گاؤں سے جو گدھے نکل رہے تھے، ہم نے ان کو پکڑا، پھر ان کا گوشت پکایا۔ اتنے میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے منادی نے آواز دی کہ خبردار ہو جاؤ کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسولصلی اللہ علیہ وسلمدونوں تم کو گدھوں کے گوشت سے منع کرتے ہیں، کیونکہ وہ ناپاک ہے اور اس کا کھانا شیطان کا کام ہے۔ پھر سب ہانڈیاں الٹ دی گئیں اور ان میں گوشت ابل رہا تھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1330]
