الترجمة الإنجليزية
Abu Tha'labah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade the meat of domesticated donkeys.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان گدھوں کے گوشت سے منع کیا جو آبادی میں رہتے ہیں (اور جنگل کا گدھا یعنی زیبرا بالاتفاق حلال ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1329]
