الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: "On the night the Prophet (peace be upon him) was taken on the Night Journey to Bayt al-Maqdis, two cups were presented to him — one of wine and one of milk. He looked at them and took the milk. Jibril said: 'Praise be to Allah Who guided you to the natural disposition (fitrah). Had you taken the wine, your Ummah would have gone astray.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو جس رات بیت المقدس کی سیر کرائی گئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس دو پیالے لائے گئے۔ ایک میں شراب تھی اور ایک میں دودھ، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دونوں کو دیکھا اور دودھ کا پیالہ لے لیا۔ سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ شکر ہے اس اللہ کا جس نے آپ کو فطرت کی ہدایت کی (یعنی اسلام کی اور استقامت کی)۔ اگر آپ شراب کو لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1285]
