الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Cover your vessels and tie your water skins, for there is one night in the year when a plague descends, and it enters any uncovered vessel or untied water skin."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: برتن ڈھانپ دو اور مشک بند کر دو، اس لئے کہ سال میں ایک رات ایسی ہوتی ہے جس میں وبا اترتی ہے۔ پھر وہ وبا جو برتن کھلا پاتی ہے یا مشک کھلی پاتی ہے، اس میں اتر جاتی ہے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ لیث (راوی) نے کہا کہ ہمارے ہاں عجم میں”کانون اول“(یعنی دسمبر) میں لوگ اس سے بچتے ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1282]
