الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When night falls, or when you reach the evening, keep your children inside, for the devils spread out at that time. After some time passes, let them go. Close your doors mentioning Allah's name, for the devil does not open a closed door. Tie up your water skins mentioning Allah's name. Cover your vessels mentioning Allah's name — even if you only place something across them. And extinguish your lamps."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب رات ہو جائے یا فرمایا کہ تم شام کرو تو اپنے بچوں کو (گھروں میں) روک لو کیونکہ اس وقت شیطان پھیل جاتے ہیں۔ پھر جب کچھ رات گذر جائے تو بچوں کو چھوڑ دو اور اللہ کا نام لے دروازے بند کر دو کیونکہ شیطان بند دروازے نہیں کھولتا۔ اور اللہ کا نام لے کر اپنے مشکیزوں کا بندھن باندھ دو اور اپنے برتنوں کو ڈھانک لو اللہ کا نام لے کر۔ (اگر برتن ڈھانکنے کے لئے اور کچھ نہ ملے سوا اس کہ) ان برتنوں کے اوپر کوئی چیز چوڑائی میں رکھو (تو وہی رکھ دو) اور اپنے چراغوں کو بجھا دو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1281]
