الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: "Nabidh was prepared for the Messenger of Allah (peace be upon him) in a water skin. When no water skin was available, it was made in a stone vessel."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے لئے نبیذ ایک مشک میں بنایا جاتا تھا اور جب مشک نہ ملتی تو پتھر کے گھڑے میں بناتے۔ بعض نے کہا کہ میں نے ابوالزبیر سے سنا وہ کہتے تھے کہ گھڑا برام یعنی پتھر کا تھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1273]
