الترجمة الإنجليزية
Zadhan narrated that he asked Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) about drinks the Prophet had forbidden. He said: "The Prophet forbade making nabidh in hantam (a type of jar), dubba' (gourd vessels), muzaffat (vessels coated with pitch), and naqir (hollowed-out tree trunks), and he ordered that nabidh be made in water skins."
الترجمة الأردية
زاذان سے روایت ہے، کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ مجھے پینے کی چیزوں میں سے ان چیزوں کے متعلق بتائیے جن سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے منع فرمایا ہے۔ اپنی لغت میں بتا کر پھر اس کی ہماری لغت میں وضاحت کر دیجئیے کیونکہ آپ کی زبان ہماری زبان سے ذرا ہٹ کر ہے، تو انہوں نے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمحنتم یعنی ٹھلیا سے، دباء (کدو کا برتن) مزفت یعنی روغنی برتن اور نقیر یعنی کھجور کی لکڑی کو کرید کر بنائے جانے والے برتنوں (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا ہے۔ اور اس بات کا حکم دیا کہ نبیذ مشکوں میں بنایا جائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1272]
