الترجمة الإنجليزية
Usayd ibn Hudayr (may Allah be pleased with him) narrated that an Ansari man spoke privately to the Messenger of Allah (peace be upon him) and asked: "Will you not appoint me as you appointed so-and-so?" The Prophet said: "After me, you will see others given preference. Be patient until you meet me at the Hawd (the Pool of Kawthar)."
الترجمة الأردية
سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانصار میں سے ایک شخص نے الگ ہو کر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کیا آپ مجھے بھی فلاں شخص کی طرح عامل (گورنر یا محصل) نہیں بنائیں گے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میرے بعد تمہاری حق تلفی ہو گی تو صبر کرنا، یہاں تک کہ مجھ سے حوض کوثر پر ملو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1230]
