الترجمة الإنجليزية
Mus'ab ibn Sa'd narrated that Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) visited Ibn Amir when he was ill. Ibn Amir said: "O Ibn Umar, will you not pray for me?" He said: "I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'Allah does not accept prayer without purification, nor charity from unlawfully seized spoils of war.' And you were the governor of Basra."
الترجمة الأردية
مصعب بن سعد سے روایت ہے کہسیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ابن عامر کے پاس عیادت کو آئے کیونکہ ابن عامر بیمار تھے۔ ابن عامر نے کہا کہ اے ابن عمر (رضی اللہ عنہ) تم میرے لئے دعا نہیں کرتے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں کرتا اور اس مال غنیمت میں سے دئیے گئے صدقے کو بھی قبول نہیں کرتا جو تقسیم سے پہلے اڑا لیا جائے اور تم تو بصریٰ کے حاکم رہ چکے ہو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 104]
