العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، كُلُّهُمْ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Qutaibah ibn Sa'id narrated to us, he said: Fudail, meaning Ibn Iyad, narrated to us. (Through another chain) Abu Kuraib narrated to us, he said: Abu Hadrat Mu'awiyah narrated to us. (Through another chain) Ishaq ibn Ibrahim narrated to us, he said: Isa ibn Yunus informed us. All of them narrated from al-A'mash, from Abu Salih, from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), who narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a hadith similar to the previous one.
الترجمة الأردية
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا: ہم سے فضیل یعنی ابن عیاض نے بیان کیا۔ ح اور ہم سے ابو کریب نے بیان کیا، کہا: ہم سے ابو حضرت معاویہ نے بیان کیا۔ ح اور ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا: ہمیں عیسیٰ بن یونس نے خبر دی۔ ان سب نے اعمش سے، انہوں نے ابو صالح سے اور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی (سابقہ روایت) کے مانند بیان کی۔
