العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يُكَبِّرُ فِي الصَّلاَةِ كُلَّمَا رَفَعَ وَوَضَعَ . فَقُلْنَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ مَا هَذَا التَّكْبِيرُ قَالَ إِنَّهَا لَصَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Mihran al-Razi narrated to us, he said al-Walid ibn Muslim narrated to us, he said al-Awza'i narrated to us from Yahya ibn Abi Kathir, from Abu Salama, who narrated that Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) would say the takbir in prayer whenever he raised and lowered (his head). We asked: O Hadrat Abu Hurayra, what is this takbir (every time)? He said: Indeed, this is the prayer of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن مہران رازی نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے ولید بن مسلم نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے اوزاعی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، انہوں نے ابو سلمہ سے روایت کی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز میں جب بھی (سر) اٹھاتے اور جھکاتے تکبیر کہتے تھے، تو ہم نے عرض کیا: حضرت ابو ہریرہ! یہ تکبیر (ہر ہر وقت) کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: بےشک یہی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز ہے۔
