العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ الْمُخَارِقِ، وَزُهَيْرِ بْنِ عَمْرٍو، قَالاَ لَمَّا نَزَلَتْ { وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ} قَالَ انْطَلَقَ نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى رَضْمَةٍ مِنْ جَبَلٍ فَعَلاَ أَعْلاَهَا حَجَرًا ثُمَّ نَادَى " يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافَاهْ إِنِّي نَذِيرٌ إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُكُمْ كَمَثَلِ رَجُلٍ رَأَى الْعَدُوَّ فَانْطَلَقَ يَرْبَأُ أَهْلَهُ فَخَشِيَ أَنْ يَسْبِقُوهُ فَجَعَلَ يَهْتِفُ يَا صَبَاحَاهْ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Qabisa bin al-Mukhariq and Hadrat Zuhair bin 'Amr (may Allah be well pleased with them) reported that when the verse was revealed: 'And warn your nearest kindred,' the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) set off towards a rock of the hill and ascended the highest of the rocks and then called: 'O sons of 'Abd Manaf! I am a warner; my similitude and your similitude is like a man who saw the enemy and went to guard his people, but being afraid they might get there before him, he shouted: Be on your guard! Be on your guard!'
الترجمة الأردية
یزید بن زریع نے (سلیمان) تیمی سے، انہوں نے ابو حضرت عثمان کے واسطے سے حضرت قبیصہ بن مخارق اور حضرت زہیر بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حدیث بیان کی، دونوں نے کہا کہ جب آیت: ''اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے'' اتری تو اللہ کے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک پہاڑی چٹان کی طرف تشریف لے گئے اور اس کے سب سے اونچے حصے پر چڑھے، پھر پکار کر فرمایا: ''اے عبد مناف کی اولاد! میں ڈرانے والا ہوں، میری اور تمہاری مثال اس آدمی کی طرح ہے جس نے دشمن کو دیکھا اور اپنی قوم کی حفاظت کے لیے دوڑا، لیکن اس کو خوف ہوا کہ دشمن اس سے پہلے پہنچ جائیں، تو وہ چلایا: وائے اس کی صبح (کی تباہی)! وائے اس کی صبح!''
