العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلاَّمٍ الْكُوفِيُّ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ الْيَامِيُّ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَبَسَ الْمُشْرِكُونَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ صَلاَةِ الْعَصْرِ حَتَّى احْمَرَّتِ الشَّمْسُ أَوِ اصْفَرَّتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " شَغَلُونَا عَنِ الصَّلاَةِ الْوُسْطَى صَلاَةِ الْعَصْرِ مَلأَ اللَّهُ أَجْوَافَهُمْ وَقُبُورَهُمْ نَارًا " . أَوْ قَالَ " حَشَا اللَّهُ أَجْوَافَهُمْ وَقُبُورَهُمْ نَارًا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Awn ibn Sallam al-Kufi narrated, he said: Muhammad ibn Talhah al-Yami informed us from Zubaid, who narrated from Murrah, who narrated from Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him), who said: The polytheists detained the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) from the 'Asr prayer until the sun turned red or yellow. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'They diverted us from the middle prayer, the 'Asr prayer. May Allah fill their bellies and their graves with fire' — or he said: 'May Allah stuff their bellies and their graves with fire.'
الترجمة الأردية
عون بن سلام کوفی نے بیان کیا، کہا ہمیں محمد بن حضرت طلحہ یامی نے زبید سے خبر دی، انہوں نے مرہ سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: مشرکوں نے (جنگ میں مشغول رکھ کر) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عصر کی نماز سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج سرخ یا زرد ہو گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''انہوں نے ہمیں درمیانی نماز، عصر کی نماز سے مشغول رکھا، اللہ تعالیٰ ان کے پیٹوں اور قبروں کو آگ سے بھر دے۔'' یا فرمایا: ''اللہ تعالیٰ ان کے پیٹوں اور قبروں کو آگ سے ٹھونس دے۔''
