العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ، - وَهُوَ ابْنُ مُضَرَ - عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ .
الترجمة الإنجليزية
Qutayba ibn Sa'id narrated to us, Bakr, meaning Ibn Mudar, narrated to us from Ja'far ibn Rabi'a, from al-A'raj, from Hadrat Abdullah ibn Malik ibn Buhayna (may Allah be well pleased with him) that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed, he would spread his arms wide (away from his sides) such that the whiteness of his armpits was visible.
الترجمة الأردية
ہمیں قتیبہ بن سعید نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں بکر یعنی ابن مضر نے جعفر بن ربیعہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے اعرج سے، انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مالک ابن بحینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح کھول دیتے (اپنے پہلوؤں سے الگ کر لیتے)، یہاں تک کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی ظاہر ہو جاتی۔
