العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا مَا قَامَ أَحَدُكُمْ لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفِ الصَّلاَةَ فَإِنَّ فِيهِمُ الْكَبِيرَ وَفِيهِمُ الضَّعِيفَ وَإِذَا قَامَ وَحْدَهُ فَلْيُطِلْ صَلاَتَهُ مَا شَاءَ " .
الترجمة الإنجليزية
Ibn Rafi' narrated to us, Abd al-Razzaq narrated to us, Ma'mar narrated to us from Hammam ibn Munabbih, who said: This is what Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrated to us from Muhammad, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He narrated several ahadith, among them: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'When any one of you stands to lead the people in prayer, he should make it light, for among them are the aged and among them are the weak. But when he prays alone, he may prolong his prayer as he likes.'
الترجمة الأردية
ہمیں ابن رافع نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں عبد الرزاق نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں معمر نے ہمام بن منبہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: یہ وہ احادیث ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیں۔ انہوں نے متعدد احادیث بیان کیں، ان میں سے ایک یہ ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''جب تم میں سے کوئی لوگوں کا امام بنے تو وہ نماز میں تخفیف کرے کیونکہ لوگوں میں بوڑھے بھی ہوتے ہیں اور ان میں کمزور بھی ہوتے ہیں اور جب اکیلا پڑھے تو اپنی نماز جتنی چاہے طویل کر لے۔''
