العربية (الأصل)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا أَنَا عَمِلْتُهُ أَحَبَّنِي اللَّهُ وَأَحَبَّنِي النَّاسُ. قَالَ: «ازْهَدْ فِي الدُّنْيَا يُحِبُّكَ اللَّهُ وَازْهَدْ فِيمَا عِنْدَ النَّاسِ يُحِبَّكَ النَّاسُ»رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "He has succeeded who embraced Islam, was given sufficient provision, and Allah made him content with what He gave him." Narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی آیا اور اس نے عرض کیا، اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل بتائیں جب میں وہ عمل کر لوں تو میں اللہ اور لوگوں کا محبوب بن جاؤں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”دنیا سے بے رغبت ہو جا اللہ تجھ سے محبت کرے گا اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے رغبت ہو جا تو لوگ تجھ سے محبت کریں گے۔“ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5187]
