العربية (الأصل)
وَعَن سُفْيَان بن عبد الله الثَّقَفِيّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَخْوَفُ مَا تَخَافُ عَلَيَّ؟ قَالَ: فَأَخَذَ بِلِسَانِ نَفْسِهِ وَقَالَ: «هَذَا». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَصَححهُ
الترجمة الإنجليزية
Jabir reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Shaytan has despaired of being worshipped by those who pray in the Arabian Peninsula, but he has not despaired of causing conflict between them."
الترجمة الأردية
سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ کو میرے بارے میں سب سے زیادہ کس چیز کا اندیشہ ہے؟ راوی بیان کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان پکڑ کر فرمایا:”اس کا۔“ترمذی، اور انہوں نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4843]
