العربية (الأصل)
وَعَن أنسٍ قَالَ: تُوُفِّيَ رَجُلٌ مِنَ الصَّحَابَةِ. فَقَالَ رَجُلٌ: أَبْشِرْ بِالْجَنَّةِ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أوَ لَا تَدْرِي فَلَعَلَّهُ تَكَلَّمَ فِيمَا لَا يَعْنِيهِ أَوْ بخل بِمَا لَا ينقصهُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The gates of Paradise are opened on Monday and Thursday. Every servant who does not associate anything with Allah is forgiven, except for the man who bears enmity against his brother. It is said: 'Leave these two until they reconcile. Leave these two until they reconcile.'"
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ رضی اللہ عنہ میں سے ایک آدمی فوت ہو گیا تو ایک آدمی نے کہا: جنت کی بشارت ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا تم نہیں جانتے کہ شاید اس نے کسی غیر متعلقہ چیز کے بارے میں بات کی ہو یا کسی ایسی چیز میں بخل کیا ہو جو اس میں کمی نہیں کر سکتی تھی۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4842]
