العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ الْيَهُودُ يَتَعَاطَسُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْجُونَ أَنْ يَقُولَ لَهُمْ: يَرْحَمُكُمُ اللَّهُ فَيَقُولُ: «يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa reported: The Jews used to sneeze deliberately in the presence of the Prophet, peace be upon him, hoping that he would say to them: "May Allah have mercy on you." But he would say: "May Allah guide you and set your affairs right."
الترجمة الأردية
ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، یہود، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اس امید پر چھینک مارا کرتے تھے کہ آپ انہیں ((یَرْحَمُکُمُ اللہ)) کہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہا کرتے تھے:”اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کر دے۔“اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4740]
