العربية (الأصل)
وَعَن أبي أَيُّوب أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذا عطسَ أحدكُم فلْيقلْ: الحمدُ لله عَلَى كُلِّ حَالٍ وَلْيَقُلِ الَّذِي يَرُدُّ عَلَيْهِ: يَرْحَمك الله وَليقل هُوَ: يهديكم وَيصْلح بالكم رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
الترجمة الإنجليزية
Abu Ayyub reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When one of you sneezes, let him say: 'All praise is due to Allah in every condition (Alhamdulillah ala kulli hal).' The one who responds to him should say: 'May Allah have mercy on you (Yarhamukallah),' and then the sneezer should say: 'May Allah guide you and set your affairs right (Yahdikumullahu wa yuslihu balakum).'"
الترجمة الأردية
ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی چھینک مارے تو وہ کہے: ہر حال پر اللہ کا شکر ہے۔ اور جو شخص اسے جواب دے تو وہ کہے: اللہ تم پر رحم فرمائے۔ اور وہ (چھینک مارنے والا) کہے: اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کر دے۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4739]
