العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى صَبِيًّا قَدْ حُلِقَ بَعْضُ رَأْسِهِ وَتُرِكَ بَعْضُهُ فَنَهَاهُمْ عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ: «احْلِقُوا كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوا كُلَّهُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a boy with part of his head shaved and part left unshaven he forbade them to do that, saying, ‘‘Shave it al or leave it all." Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لڑکے کو دیکھا جس کے سر کے کچھ بال مونڈ دیے گئے تھے اور کچھ چھوڑ دیے گئے تھے، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: یا تو سب مونڈ دو یا سب چھوڑ دو۔ مسلم نے روایت کیا۔
