العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ الْجُشَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ مَرَرْتُ بِرَجُلٍ فَلَمْ يُقِرْنِي وَلَمْ يُضِفْنِي ثُمَّ مَرَّ بِي بَعْدَ ذَلِكَ أَأَقْرِيهِ أَمْ أَجْزِيهِ؟ قَالَ: «بل اقره» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abul Ahwas al-Jushami quoted his father to the effect that he said, "Messenger of God, tell me, if I come to a man who gives me no entertainment or hospitality and he afterwards comes to me, shall I give him entertainment or treat him as he treated me?" He replied, "No, give him entertainment." Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو الاحوص جُشَمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر میں کسی شخص کے پاس سے گزروں اور وہ میری مہمان نوازی نہ کرے، پھر وہ میرے پاس سے گزرے تو کیا میں اس کی مہمان نوازی کروں یا بدلہ دوں؟ فرمایا: نہیں بلکہ اس کی مہمان نوازی کرو۔ (ترمذی)
