العربية (الأصل)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قُلْتُ: يَا رَسُولَ الله إِنِّي امْرَأَة أَشد ضفر رَأْسِي فأنقضه لغسل الْجَنَابَة قَالَ «لَا إِنَّمَا يَكْفِيكِ أَنْ تَحْثِي عَلَى رَأْسِكِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ ثُمَّ تُفِيضِينَ عَلَيْكِ الْمَاءَ فَتَطْهُرِينَ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umm Salama said she told God’s messenger that she kept her hair closely plaited, and asked whether she should undo it when washing after sexual defilement. He replied, “No, it is enough for you to throw three handfuls over your head, then pour water over yourself, and you will be purified.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میں اپنے بال گوندھ کر رکھتی ہوں، کیا جنابت کے غسل میں کھولوں؟ ارشاد فرمایا: نہیں، تمہارے لیے یہ کافی ہے کہ سر پر تین لپ پانی ڈال لو پھر سارے بدن پر پانی بہا لو اور تم پاک ہو جاؤ گی۔ (مسلم)
