العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «من اتَّخَذَ كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ أَوْ صَيْدٍ أَو زرعٍ انتقَصَ منْ أجرِه كلَّ يومٍ قِيرَاط»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "If anyone gets a dog, except a sheepdog or a hunting dog or a farm dog, a qirat of his reward will be deducted daily." (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کتا رکھے سوائے مویشیوں، شکار یا کھیتی کے کتے کے اس کے اجر سے ہر روز ایک قیراط کم ہوتا ہے۔ (متفق علیہ)
