العربية (الأصل)
عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ أَحَدُنَا أَصَابَ صَيْدًا وَلَيْسَ مَعَهُ سِكِّينٌ أَيَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَشِقَّةِ الْعَصَا؟ فَقَالَ: «أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَ شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
‘Adi b. Hatim told that he said, “Tell me, messenger of God; when one of us catches game and has no knife, may he cut its throat with a flint and a splinter of stick?” He replied, “Cause the blood to flow with whatever you take and mention God’s name.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر ہم میں سے کوئی شکار پائے اور اس کے پاس چھری نہ ہو تو کیا چقماق کے پتھر اور لکڑی کے ٹکڑے سے ذبح کرے؟ آپ نے فرمایا: جس چیز سے بھی چاہو خون بہاؤ اور اللہ کا نام لو۔ (حضرت ابوداؤد اور نسائی)
