العربية (الأصل)
وَعَن عمْرو بن عَبَسةَ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَعِيرٍ مِنَ الْمَغْنَمِ فَلَمَّا سَلَّمَ أَخَذَ وَبَرَةً مِنْ جَنْبِ الْبَعِيرِ ثُمَّ قَالَ: «وَلَا يَحِلُّ لِي مِنْ غَنَائِمِكُمْ مِثْلُ هَذَا إِلَّا الْخُمُسُ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ فِيكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. ‘Abasa said:God’s Messenger led us in prayer facing a camel which had been taken in booty, and when he had given the salutation he took a hair from the camel’s side and said, "I have no right to as much as this of your booty, but only to the fifth, and the fifth is returned to you." Abu Dawud transmited it.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غنیمت کے ایک اونٹ کی طرف منہ کر کے ہمیں نماز پڑھائی۔ جب سلام پھیرا تو اونٹ کے پہلو سے ایک بال لیا اور فرمایا: تمہاری غنیمت میں سے اس بال کے برابر بھی میرے لیے حلال نہیں سوائے خمس کے اور خمس بھی تم میں لوٹایا جاتا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
