العربية (الأصل)
وَعَن الصَّعبِ بنِ جِثَّامةَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عنْ أهلِ الدَّارِ يَبِيتُونَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَيُصَابَ مِنْ نِسَائِهِمْ وَذَرَارِيِّهِمْ قَالَ: «هُمْ مِنْهُمْ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «هُمْ مِنْ آبائِهم»
الترجمة الإنجليزية
As-Sa‘b b. Jaththama told that God’s Messenger was asked about the polytheists whose settlements were attacked at night when some of their women and offspring were smitten, and replied that they were of their number. A version has it that they were regarded in the same way as their parents. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکین کی بستیوں کے بارے میں سوال کیا گیا جن پر رات کو حملہ کیا جاتا ہے اور ان کی عورتیں اور بچے بھی مارے جاتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: وہ انہی میں سے ہیں۔ ایک روایت میں ہے: وہ اپنے باپ دادا میں سے ہیں۔ (متفق علیہ)
