العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْم الْفَتْح: ( «اهجرة بَعْدَ الْفَتْحِ وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فانفروا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying on the day of the Conquest of Mecca, “There is no emigration after the Conquest, but only jihad and some good intention; so when you are summoned to fight, go forth.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا: فتح کے بعد ہجرت نہیں رہی لیکن جہاد اور نیت باقی ہے اور جب تمہیں جنگ کے لیے بلایا جائے تو نکلو۔ (بخاری و مسلم)
