العربية (الأصل)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ حَاكِمٍ يَحْكُمُ بَيْنَ النَّاسِ إِلَّا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَلَكٌ آخِذٌ بِقَفَاهُ ثُمَّ يَرْفَعُ رَأْسَهُ إِلَى السَّمَاءِ فَإِنْ قَالَ: أَلْقِهْ أَلْقَاهُ فِي مَهْوَاةٍ أَرْبَعِينَ خَرِيفًا ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ والْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. Mas'ud reported God’s Messenger as saying, “No judge who pronounces judgment among men will fail to come on the day of resurrection with an angel holding the back of his neck. He* will then raise his head to heaven, and if God gives orders to cast him down, he will cast him into an abyss forty years deep." Ahmad, Ibn Majah, and Baihaqi in Shu'ab al-lman transmitted it. *i.e. the angel.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی قاضی جو لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہو ایسا نہیں ہوگا مگر قیامت کے دن ایک فرشتہ اس کی گدی پکڑے ہوئے آئے گا، پھر آسمان کی طرف سر اٹھائے گا، اگر کہا جائے کہ اسے گرا دو تو اسے چالیس سال گہرے گڑھے میں گرا دے گا۔ احمد، ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں اسے روایت کیا۔
