العربية (الأصل)
وَعَن أبي سعيدٍ الخدريِّ قَالَ: كانَ عندَنا خَمْرٌ لِيَتِيمٍ فَلَمَّا نَزَلَتِ (الْمَائِدَةُ) سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُ وَقُلْتُ: إِنَّه ليَتيمٍ فَقَالَ: «أهْريقوهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri said he had wine belonging to an orphan, and when al-Ma'idah (Al-Qur’an, 5) came down he asked God’s Messenger about it, telling him it belonged to an orphan, but he said, “Pour it out.” Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک یتیم کی شراب تھی، جب سورۃ المائدہ نازل ہوئی تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا اور عرض کیا: یہ یتیم کی ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اسے بہا دو۔ (ترمذی)
