العربية (الأصل)
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنْ الْحِنْطَةِ خَمْرًا وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَق��الَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
الترجمة الإنجليزية
An-Nu‘man b. Bashir reported God’s Messenger as saying, “From wheat wine is made, from barley wine is made, from dried dates wine is made, from raisins wine is made, and from honey wine is made.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک گندم سے بھی شراب بنتی ہے، جَو سے بھی شراب بنتی ہے، کھجور سے بھی شراب بنتی ہے، منقوں سے بھی شراب بنتی ہے اور شہد سے بھی شراب بنتی ہے۔ ترمذی، ابو داؤد اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔
