العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَلْعُونٌ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ» . رَوَاهُ رَزِينٌ وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ عليَّاً رَضِي الله عَنهُ أحرَقَهما وَأَبا بكرٍ هدم عَلَيْهِمَا حَائِطا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas and Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Accursed is he who does what Lot's people did." In a version by him on the authority of Ibn ‘Abbas it says that ‘Ali had the two people concerned burned and that Hadrat Abu Bakr had a wall thrown down on them. Razin transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ملعون ہے وہ جو قومِ لوط کا عمل کرے۔ رزین نے اسے روایت کیا۔ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ایک روایت میں ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے ان دونوں کو جلا دیا اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان پر دیوار گرا دی۔
