العربية (الأصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ قَوْمٍ يَظْهَرُ فِيهِمُ الزِّنَا إِلَّا أُخِذُوا بِالسَّنَةِ وَمَا مِنْ قَوْمٍ يَظْهَرُ فِيهِمُ الرِّشَا إِلَّا أخذُوا بِالرُّعْبِ» . رَوَاهُ أَحْمد
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. al-'As told that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Fornication will not appear among any people without their being punished by famine, and bribery will not appear among any people without their being punished by terror.” Ahmad transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جس قوم میں زنا ظاہر ہو جائے وہ قحط سالی سے پکڑے جاتے ہیں، اور جس قوم میں رشوت ظاہر ہو جائے وہ رعب و دہشت سے پکڑے جاتے ہیں۔ (مسند احمد)
